براؤزنگ زمرہ

انٹرنیشنل

امریکا نے کبھی پاکستان میں فوجی اڈے نہیں مانگے: مغربی سفارتکار

اسلام آباد: مغربی سفارت کاروں کا کہنا ہے کہ امریکا نے کبھی پاکستان میں فوجی اڈے نہیں مانگے، پاکستان میں یہ مسئلہ توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے جس پر واشنگٹن میں سب کو حیرانی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مغرب کے سفارت کاروں کا کہنا ہے کہ امریکا نے…

یو اے ای: گولڈن اقامے کے حوالے سے بڑی خوش خبری

ابوظبی: متحدہ عرب امارات کے گولڈن اقامے کے لیے ایک لاکھ پروگرامرز سے درخواستیں طلب کر لی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق یو اے ای نے نائب صدر شیخ محمد بن راشد آل مکتوم کی ہدایت پر دنیا بھر کے ایک لاکھ پروگرامرز کے لیے گولڈن اقامہ جاری کرنے کی…

افغانستان میں بھارت کا ڈبل گیم بے نقاب

اسلام آباد: طویل عرصے سے افغانستان میں بیٹھ کر پاکستان کے خلاف مذموم منصوبہ بندی کرنے والا بھارت ایک بار پھر بے نقاب ہوگیا ہے۔ افغانستان میں جاری طالبان اور افغان فورسز کے درمیان جھڑپوں میں بھارت کے ڈبل گیم کھیلنے کا ڈرامہ بے نقاب ہوگیا…

دوسرا ون ڈے، پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ لندن کے لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جا رہا میچ بارش کے باعث تاخیر سے شروع ہوا اور قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم…

کرونا ویکسین کی تیسری خوراک پر غور

واشنگٹن: امریکی دوا ساز کمپنی فائزر نے اعلان کیا ہے کہ وہ کرونا ویکسین کی تیسری خوراک کے لیے نگران اداروں سے اجازت لے رہے ہیں، ویکسین کی تیسری خوراک سے اینٹی باڈیز کی سطح پہلی دو خوراکوں کے مقابلے میں پانچ سے دس گنا بڑھ جاتی ہے۔ بین…

لنکا پریمیئر لیگ ملتوی کردی گئی

کولمبو: سری لنکا کی کرکٹ لیگ ’لنکا پریمیئر لیگ‘ چار ماہ کے لیے ملتوی کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق لنکا پریمیئر لیگ کا دوسرا ایڈیشن چار ماہ کے لیے ملتوی کردیا گیا، لیگ 30 جولائی سے 22 اگست تک شروع ہونی تھی تاہم اب لیگ 29 نومبر سے شروع ہوگی۔…

افغانستان کے 85 فیصد علاقے پر کنٹرول حاصل کرلیا، طالبان کا دعویٰ

طالبان ترجمان سہیل شاہین نے غیر ملکی میڈیا کے سوالات کے جواب میں دیتے ہوئے کہا کہ افغانستان کے پچاسی فیصد حصے پر طالبان کا کنٹرول ہے، افغانستان کے تمام سرحدی علاقے اس وقت طالبان کے زیر اثر ہیں۔ افغان طالبان کے ترجمان نے بتایا کہ ملک میں…

بیوی مخنث ہے، شوہر نے بیوی سمیت سسرالیوں کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا

بھارت میں شادی کے کچھ روز بعد ہی ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا جس کے بعد بھارتی شہری اہلیہ اور سسرال والوں کے خلاف مقدمہ درج کروانے پولیس اسٹیشن پہنچ گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی شخص کی جانب سے اپنی اہلیہ، ساس سسر اور شادی…

دھوکا دہی کا کیس: سلمان خان اور ان کی بہن کو پولیس نے طلب کرلیا

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان کو مبینہ طور پر دھوکا دہی کے مقدمے میں بہن الویرا اور ان کی چیریٹی’ہیومن بینگ ‘سے منسلک 7افراد سمیت چندی گڑھ پولیس نے طلب کیا گیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ارون گپتا نامی تاجر کی جانب سے سلمان خان…

بھارتی میڈیا کا کرینہ اور سیف کے دوسرے بیٹے کے نام سے متعلق دعویٰ

کرینہ اور سیف کے ہاں رواں برس فروری میں دوسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی تاہم اب تک اداکار جوڑی کی جانب سے نہ ہی بچے کا واضح چہرہ مداحوں کےسامنے لایا گیا اور نہ ہی نام بتایا گیا ہے۔ تاہم اب بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہےکہ اداکار…