براؤزنگ زمرہ

شوبز

میاں بیوی کا رشتہ خراب ہونے کی زیادہ تر وجہ مرد ہوتے ہیں: منیب بٹ

اداکار منیب بٹ نے میاں بیوی میں رشتہ خراب ہونے کی 80 فیصد وجہ مردوں کو قرار دیا ہے۔ کچھ عرصہ قبل ایک ویب چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے اداکار نے میاں بیوی کے باہمی تعلق سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ بیوی کو اپنے شوہر سے سوائے وقت کے اور…

حرا کی منگنی تڑواکر ان سے شادی کی مانی

اداکار و میزبان سلمان ثاقب شیخ عرف مانی کا کہنا ہے کہ انہوں نے اہلیہ اداکارہ حرا کی منگنی تڑواکر ان سے شادی کی۔ ماضی میں جیو کے ایک پروگرام میں میزبان عمر شریف کو دیے گئے انٹرویو میں مانی نے بتایا تھا کہ میں حرا کی دوست سے بات کیا کرتا تھا…

دھوکا دہی کا کیس: سلمان خان اور ان کی بہن کو پولیس نے طلب کرلیا

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان کو مبینہ طور پر دھوکا دہی کے مقدمے میں بہن الویرا اور ان کی چیریٹی’ہیومن بینگ ‘سے منسلک 7افراد سمیت چندی گڑھ پولیس نے طلب کیا گیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ارون گپتا نامی تاجر کی جانب سے سلمان خان…

بھارتی میڈیا کا کرینہ اور سیف کے دوسرے بیٹے کے نام سے متعلق دعویٰ

کرینہ اور سیف کے ہاں رواں برس فروری میں دوسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی تاہم اب تک اداکار جوڑی کی جانب سے نہ ہی بچے کا واضح چہرہ مداحوں کےسامنے لایا گیا اور نہ ہی نام بتایا گیا ہے۔ تاہم اب بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہےکہ اداکار…

اہلیہ کریڈٹ کارڈ کو میک اپ پر اڑا دیتی ہیں: عاطف اسلم

گلوکار عاطف اسلم کا کہنا ہےکہ ان کی اہلیہ ان کا کریڈٹ کارڈ میک اپ پر اڑا دیتی ہیں۔ انسٹاگرام پر عاطف اسلم کا اہلیہ سارہ کی تصویر پر کیا گیا ایک تبصرہ خاصہ وائرل ہورہا ہے جس میں عاطف کا کہنا ہے کہ کون ہے یہ لڑکی ،جو میرا کریڈٹ کارڈ میک اپ…

برصغیر کے عظیم اداکار دلیپ کمار انتقال کرگئے

دلیپ کمار کے اہلخانہ کی جانب سے ان کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اداکار کے انتقال کی تصدیق کی گئی ہے۔ بھ ارتی میڈیا کے مطابق 98 سالہ دلیپ کمار کو گزشتہ دنوں سانس لینے میں دشواری کی وجہ سے ممبئی کے نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ انتقال کرگئے۔…

بالی وڈ اسٹار عامر خان اور ان کی اہلیہ میں طلاق ہوگئی

بالی وڈ سپر اسٹار عامر خان اور ان کی اہلیہ فلمساز کرن راؤ نے اپنی شادی ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ بالی وڈ میں مسٹر پرفیکشنسٹ کے نام سے پکارے جانے والے اداکار عامر خان اور ان کی دوسری اہلیہ سے متعلق بھارتی میڈیا دعویٰ کررہا ہے کہ دونوں نے ایک…

ملّی نغمے ‘دل دل پاکستان’ کے خالق نثار ناسک کی برسی

آج “دل دل پاکستان” جیسے مقبول ترین ملّی نغمے کے خالق نثار ناسک کی برسی منائی جارہی ہے۔ وہ 3 جولائی 2019ء کو انتقال کرگئے تھے۔ نثار ناسک نے اردو اور پنجابی زبان میں شاعری کی۔ دل دل پاکستان سن 1943ء میں راولپنڈی میں پیدا ہونے والے نثار ناسک…

’اسکول میں ایک لڑکی پسند تھی جسے پروپوز بھی کیا‘

معروف اداکار حمزہ علی عباسی نے بچپن کی پسند اور پروپوزل سے متعلق گفتگو مداحوں سے شیئر کی ہے۔ حال ہی میں دیے گئے انٹرویو میں حمزہ علی عباسی کی جانب سے اپنے بچپن اور پسند و ناپسند سے متعلق گفتگو کی گئی۔ؔ دوران گفتگو اداکار نے انکشاف کیا کہ…

حریم شاہ کا دلہا ناصر شاہ

کراچی: تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی کا کہنا ہے کہ ٹک ٹاکر حریم شاہ شاید اپنے دلہا ناصر شاہ کو تلاش کررہی ہیں۔ ناصر شاہ میڈیا کے مطابق پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی نے کہا کہ ناصر شاہ ماضی سے فراموش نہ ہوں، ان کی جماعت…