براؤزنگ زمرہ

کھیل

پہلا ون ڈے: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف ٹا س جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

کارڈف:پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 3 میچز کی ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ انگلینڈ کے کپتان بین اسٹوکس نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے ۔ قومی ٹیم میں امام الحق، فخر زمان ،بابر اعظم…

انگلینڈ کی نصف صدی بعد یورو کپ فائنل میں انٹری

انگلینڈ نے یورو کپ کے سیمی فائنل میں ڈنمارک کو اعصاب شکن مقابلے کے بعد شکست دیکر تاریخ رقم کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ نے پچپن سال کے طویل وقفے کے بعد فٹبال کے کسی بڑے بین الاقوامی ٹورنامنٹ کے فائنل میں رسائی حاصل کرلی رات گئے…

پاکستان کے خلاف سیریز سے قبل انگلینڈ ٹیم کو بڑا دھچکا، 7 ارکان کرونا کا شکار

لندن: عالمی وبا کرونا نے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ انگلش کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سات ارکان کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، ارکان میں کرکٹ ٹیم کے تین کھلاڑی اور چار آفیشلز شامل ہیں۔ ای سی…

پاکستان ویمن کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں دو ویسٹ انڈین کھلاڑی بے ہوش

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران ویسٹ انڈیز کی دو کھلاڑی بے ہوش ہو گئیں۔ انٹیگا میں کھیلے گئے میچ کے دوران ویسٹ انڈین کرکٹر شینل ہنری اور شیڈن نیشن بےہوش ہو گئیں، دونوں خواتین کرکٹرز کو…

لارڈز میں میچ دیکھنے کے خواہشمند شائقین کرکٹ کے لئے بڑی خوشخبری

لندن: شائقین کرکٹ کیلئے خوشخبری، ایجبسٹن کے بعد لارڈز میں بھی تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں آنے کی اجازت مل گئی۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان آٹھ جولائی کو شروع ہونے والی ایک روزہ سیریز سے شائقین کرکٹ کو دوسری خوشخبری مل گئی ہے، لارڈز میں…

T20 ورلڈکپ یو اے ای اور عمان منتقل

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ متحدہ عرب امارات اور عمان منتقل کردیا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ یو اے ای اور عمان منتقل کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 17 اکتوبر سے شروع…

پی سی بی اور یونس خان کے درمیان اختلافات کی مزید وجوہات سامنے آ گئیں

سابق بیٹنگ کوچ پاکستان کرکٹ ٹیم یونس خان کی عہدے سے الگ ہونے کی مزید وجوہات سامنے آ گئیں۔ یونس خان ذرائع کے مطابق یونس خان اور ایک کرکٹر کے درمیان اوے سیریز میں شدید جھگڑا ہوا، جھگڑے کے بعد یونس خان نے ٹیم سے کچھ وقت کے لیے قطع تعلق کر…

نیوزی لینڈ سے شکست، بھارتی ٹیم کو ’چوکرز‘ کا خطاب دے دیا گیا

ساؤتھمپٹن: نیوزی لینڈ سے تاریخی شکست پر بھارتی مداحوں نے ٹیم کو چوکرز کا خطاب دے دیا۔ نیوزی لینڈ سے شکست تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ سے شکست کے بعد بھارتی مداحوں نے توپوں کا رخ ٹیم کی جانب موڑ دیا اور آئی سی سی کا ایک اور بڑا ایونٹ ہارنے…

پی ایس ایل فائنل سے قبل پشاور کو بڑا دھچکا

پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے فائنل سے قبل پشاور زلمی کو بڑا دھچکا لگا ہے اور پی سی بی نے بائیو سکیور ببل کی خلاف ورزی پر دو کھلاڑیوں کو معطل کر دیا ہے۔ حیدر علی اور عمید آصف پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پشاور…

ثمینہ بیگ نے کے ٹو سر کرنے کی مہم کا آغاز کردیا

دنیا کی بلند ترین چوٹی ’ماؤنٹ ایورسٹ‘ کو مئی 2013 میں سر کرنے والی پاکستانی کوہ پیما 30 سالہ ثمینہ بیگ سمیت 6 کوہ پیماؤں پر مشتمل دو ٹیموں کی جانب سے کے ٹو سر کرنے کی مہم کا آغاز ہوگیا۔ میڈیا میں شائع رپورٹ کے مطابق کے ٹو بیس کی جانب سے…