براؤزنگ زمرہ

ٹیکنالوجی

مسکرائے بغیر دفتر میں داخلہ منع ہے

مسکراہٹ نہ صرف چہرے کے عضلات کو صحت مند رکھتی ہے بلکہ یہ موڈ پر بھی خوشگوار اثر ڈالتی ہے، چین میں ایک کمپنی نے اپنے ملازمین کو مسکرانے پر مجبور کرنے کے لیے انوکھا طریقہ نکالا ہے۔ فیشل ڈیٹیکٹرز نصب چین کی ایک کمپنی نے مصنوعی ذہانت کے ذریعے…

صارفین کیلئے زبردست سہولت، ٹک ٹاک نے اہم اعلان کردیا

مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے صارفین کی سہولت کے لیے بہترین فیچر متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ منی ایپس ایمبیڈ نئے فیچر کی بدولت ٹک ٹاک صارفین اپنی ویڈیو میں ‘منی ایپس ایمبیڈ’ کرسکیں گے۔ نئی سہولت کو ‘جمپس’ کا نام دیا گیا ہے، اگر کوئی…

فحاشی پھیلانے کے الزامات میں 5 ٹک ٹاکرز کو قید کی سزا

مشرق وسطیٰ کے ملک مصر کی عدالت نے فوجداری مقدمے میں دو معروف خاتون ٹک ٹاکرز سمیت مجموعی طور پر 5 ٹک ٹاکرز کو ملک میں فحاشی پھیلانے اور انسانی اسمگلنگ کے الزامات میں قید اور جرمانے کی سزا سنادی۔ مصری ویب سائٹ ’المصری الیوم‘ کے قاہرہ کی…

امریکہ میں لاکھوں چارجنگ اسٹیشنز قائم کرنے کا فیصلہ

نیو یارک : دنیا میں پیدا ہونے والی نئی موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لئے امریکہ میں 5لاکھ الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ اسٹیشنز قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے فارین پریس سینٹر کی جانب سے منعقدہ کلائمیٹ چینج 2021ورچول رپورٹنگ ٹور میں…

پاکستان میں 5 جی ٹیکنالوجی کے استعمال

پشاور : وزیر سائنس و ٹیکنالوجی خیبر پختونخواہ عاطف خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں5جی ٹیکنالوجی استعمال کرنےکی کوشش کی جارہی ہے ، 5 جی ٹیکنالوجی کی اسپیڈ 10گنا زیادہ ہوگی۔ 5جی ٹیکنالوجی تفصیلات کے مطابق وزیر سائنس و ٹیکنالوجی خیبر پختونخواہ…

حیرت انگیز ایجاد : مریض کی آواز بتائے گی کہ اسے کورونا ہے یا نہیں

آسٹریلوی سائنسدانوں نے کورونا کے مریضوں کی تشخیص کیلئے ایک ایسی ٹیکنا لوجی تیار کی ہے کہ جس سے مریض کی آواز سن کر اس بات کا پتہ لگایا جاسکے گا کہ وہ کورونا زدہ ہے یا نہیں؟ اس وقت دنیا بھر میں نئے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کوویڈ 19…

وزیراعظم عمران خان آج داسو ہائیڈرو پراجیکٹ پر کام کا جائزہ لیں گے

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان آج داسو ہائیڈروپراجیکٹ پر جاری تعمیراتی کام کا جائزہ لیں گے اور وہاں کام کرنے والے غیرملکی انجینئرز اور مزدوروں سے بات بھی کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج داسو ڈیم کا دورہ کریں گے ، جہاں وہ…

بجلی کی کمپنیوں کا کمی میں مطالبہ

بجلی کے نرخوں میں کمی گذشتہ کئی مہینوں سے لگاتار اضافے کے بعد مارچ میں واپڈا کی 10 تقسیم کار کمپنیوں کے صارفین کے لئے بجلی کے نرخوں میں 61 پیسے فی یونٹ کمی کی گئی ہے۔ رپورٹ میں بتایا ہے کہ محصولات کو کم کرنے کی درخواست پر نیشنل الیکٹرک…

سروسز چار گھنٹے بند رہنے کے بعد بحال کردی گئی

ملک بھرمیں سوشل میڈیا سروسز رٹی ایل پی کی وجہ سےچار گھنٹے کے لئے بند کر دی گئی تھی، جس کی وجہ سے لوگوں کے رابطے منقطع ہو گئے تھے-اور ان کو دیگر مسائل سے دو چار ہونا پڑا- ٹی ایل پی کے ارادے خوفناکہونے کے باعث وزیر داخلہ نے ملک بھر میں…

پاکستان میں 3 اور 4 جی اسپیڈ کیا ہے؟

پاکستان میں موبائل براڈبینڈ صارفین کی تعداد 10 کروڑ ہو گئی۔ پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے مطابق موبائل براڈبینڈ صارفین 10 کروڑ ہو گئے، ‏سال 2012 میں 20 لاکھ سے بھی کم براڈبینڈ سبسکرپشنز تھیں۔ پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ تھری…