مزیدار بیف قیمہ سپیگھٹی اب چند ہی منٹوں میں پکائیے

185

قیمے والی اسپیگھیٹی

اجزاء:
1. پیاز(چوکور کٹی ہوئی) _____1 عدد
2. ہری شملہ مرچ(چوکور کٹی ہوئی) _____ 1 عدد
3. لہسن(چوپ کیا ہوا)_____ 2جوے
4. ٹماٹو پیسٹ_____1 پیالی
5. ٹماٹر(پسے ہوئے) _____1 پیالی
6. اٹالین سیزننگ_____1 کھانے کا چمچہ
7. ووسٹر شائر ساس_____1 کھانے کا چمچہ
8. چینی_____1 کھانے کا چمچہ
9. نمک_____1 چائے کا چمچہ
10. پانی_____1 پیالی
11. تیل _____2کھانے کے چمچے

دیگچی میں تیل گرم کرکے قیمہ بھونیں‘ اس میں پیاز اور شملہ مرچ ملاکر چند منٹ تک پکائیں‘ پھرباقی اجزاء ڈال کر پر رکھ دیں۔
پانی خشک ہوجائے تو اسپیگھیٹی شامل کریں اورڈش میں نکال لیں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.