رمضان میں چکن کے ذا ئقے دار پکوڑے بنانے کا طریقہ

81

چکن پکوڑہ

اجزاء:
آلو کے پکوڑے کھاتے کھاتے تھک گئے ہیں تو ذائقہ بدلیں، بنائیں چکن کے پکوڑے وہ بھی باآسانی  چکن کے ذرا پکوڑے بھی تو کھا کر دیکھیں۔ یہ اتنے کرسپی بنتے ہیں جیسے کہ آپ ڈرم اسٹک کھا رہے ہوں۔
٭ چکن کو اچھی طرح دھو لیں، اور اس کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کاٹ لیں۔ اور اس میں ہلدی، نمک، پسی کالی مرچ، پسی لال مرچ، دہی اور لیموں کا رس ملا کر اچھی طرح مصالحہ بناکر لگائیں اور ایک گھنٹے کے لیے ڈھک دیں۔
٭ پیالے میں بیسن، کٹی ہوئی پیاز، ہری مرچیں، ہرا دھنیا، کٹی ہوئی لال مرچ، پسی کالی مرچ، تھوڑا سا انار دانہ، چٹکی بھر ہلدی، پسا ہوا دھنیا اور ایک چمچ سرکہ اور ایک گلاس پانی ڈال کر اچھی طرح بیسن کو گھول لیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.