صندل کا شربت گھر پر بنائے اور گرمی کو بھول جائے

99

صندل کا شربت

اجزاء:
سفید صندل کا برادہ ….۔70گرام

چینی….۔۔ 750گرام

گلاب کا عرق۔….۔750 گرام

*صندل کا برادہ اچھی طرح صاف کر کے گلاب کے عرق میں ڈال دیں اور24گھنٹوں تک بھگو دیں ۔
*اسےکسی پتیلی میں ڈال کر چولہے پر پکنے کے لئے رکھ دیں ۔ عرقِ گلاب جب خشک ہونے کے بعد آدھا رہ جائے تو دیگچی کو چولہے سے
*اتار لیں اور کسی کپڑے سے چھان کر اس میں چینی شامل کر دیں ۔
*اب دوبارہ اس محلول کو ہلکی آنچ پر رکھ کر اس قدر پکائیں کہ ایک تار ہو جائے ۔
*کسی شیشےکی بوتل کو گرم پانی سےصاف کرنے کے بعدشربت ڈال کر ڈھکن اچھی طرح بند کر دیں ۔
*صندل کا عمدہ اور خالص شربت تیار ہے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.