اسٹرابیری کولاڈا ڈرنک بنانے کا طریقہ

40

اسٹرابیری کولاڈا

اجزاء:
اسٹرابیریز(فروزن)………….ایک پیالی
کوکونٹ ملک پاؤڈر………….3کھانے کے چمچے
انناس کا جوس………….ایک پیالی
چینی ………….2کھانے کے چمچے
کٹی ُہوئی برف ………….ایک پیالی
پسا ہوا ناریل ………….ایک کھانے کا چمچہ
ونیلا آئس کریم………….2 اسکوپس
اسٹرابیری ایسنس………….2قطرے
بلینڈر میں تمام اجزاء یکجان کریں اور گلاسوں میں نکال کر پیش کریں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.