اب گھر پر بنائے مزیدار بیف نہاری اور باہر کو بھول جائے

52

 مشہور بیف بریانی

اجزاء:
بیف: 750 گرام
نمک: حسب ذوق
لال مرچ پاؤڈر: 1 کھانے کا چمچ
کشمیری مرچ پاؤڈر: آدھا چائے کا چمچ
تیل: ڈیڑھ کپ
لال آٹا: حسب ضرورت
ادرک (پانی میں بھگو لیں): 1 چائے کا چمچ
لہسن: 1 پوتھیگارنش کے لیے

ادرک: ڈیڑھ انچ کا ٹکڑا، سلائس میں کاٹ لیں
دھنیہ کٹا ہوا: 2 کھانے کے چمچ
ہری مرچ کٹی ہوئی: 3 سے 4 عدد
لیموں: 2 عددنہاری مصالحہ کے لیے
سونٹھ: 3 ٹکڑے
ململ کا کپڑا: حسب ضرورت
سونف: ڈیڑھ کھانے کا چمچ
شاہ زیرہ: 2 کھانے کے چمچ
کالی الائچی: 4 عدد
لونگ: 10 عدد
پیاز: 5 عدد
ادرک لہسن پیسٹ: 1 کھانے کا چمچ
ہلدی: 1 چائے کا چمچ
گھی: پکانے کے لیے
کالی مرچ: آدھا چائے کا چمچ

* سب سے پہلے بیف لے لیں اور اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ اور ہلدی ڈال کر اسے ابالیں تاکہ گوشت کی بساند ختم ہو جائے اور گوشت گل جائے، ساتھ ہی اس کا پانی بھی تیار ہو جائے۔
* اب پین میں گھی گرم کریں اور پیاز کو ادرک اور لہسن کے پانی سے فرائی کریں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.