بنانا اینڈ یوگرٹ شیک پہلے کبھی نہیں پیا ہوگا

65

بنانا اینڈ یوگرٹ شیک

اجزاء:
•کیلے_____ 6 سے آٹھ عدد
•دہی_____ 1 سے آدھا کپ
•دودھ_____ 2 کپ
•براؤن شوگر_____ 4 سے چھ عدد
•الائچی پاؤڈر_____ آدھ چائے کا چمچ
•پودینے کے پتے_____ سجانے کے لئے
کیلے، دودھ، دہی الائچی پاؤڈر اور براؤن شوگر کو اچھی طرح ملا کر بلینڈ کرلیں۔
لمبے گلاس میں ڈال کر پودینے کے پتے سے سجائیں اورپیش کریں۔
دہی جمانے کے لئے نیم گرم دودھ استعمال کریں۔
دہی میٹھا جمے گا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.