لزیز چکن بریڈ پکوڑہ ایک بار ٹرائی ضرور کریں

61

 بریڈ پکوڑہ

اجزاء:

افطار میں پکوڑے ہم سب ضرور کھاتے ہیں۔ آج افطاری کے دسترخوان کو  اسپیشل بریڈ پکوڑوں سے سجائیں اور مزے سے کھائیں۔
٭ چکن دھو کر اس کو بلینڈر میں ڈالیں ساتھ ہی اس میں کالی مرچ، لال مرچ، چٹکی بھر ہلدی، نمک، زیرہ، اجینا موتو، آدھا چمچ ادرک لہسن پیسٹ اور لیموں کا رس ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کرلیں تاکہ قیمہ بن جائے۔

٭ ڈبل روٹی کے کنارے کاٹ لیں اور اس کے بیچ میں سے دو ٹکڑے کرلیں۔

٭ اب چکن کا قیمہ ایک ایک پیس پر رکھیں اور دوسرے پیس کو ڈھک دیں جیسے سلائس بناتی ہیں۔

٭ ایک پیالے میں بیسن گھولیں اور یہ ڈبل روٹی کا سلائم اس میں ڈپ کر کے آئل میں فرائی کرلیں۔

٭ لیجئیے تیار ہیں آپ کے اسپیشل ترکش پکوڑے۔ ان کو کیچپ کے ساتھ سروو کیجئیے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.