فالسہ کی افادیت جس میں ہر بیماری کا علاج ہے؟

126

ہم سب فالسہ سے بخوبی واقف ہیں۔یہ پھل گرمیوں میں ٹھنڈک کے اثر کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ یہ صحت کے مختلف مسائل کو حل کرنے میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔ جس کا استعمال آپ اپنی بیماریوں کے علاج کے لئےبھی کرسکتے ہیں۔

2. ذیابیطس کے لئے

آدھا کپ فالسہ کوٹ لیں ،اور اسے ایک گلاس پانی میں رات بھر بھگو دیں۔ صبح کو چھان کر سادہ پانی پیئے۔ اور باقی آمیزہ پھینک دیں-

1. پیٹ میں درد

آدھا کپ فالسہ ،چٹکی اجوائن ، آدھا چمچہ سفید زیرہ ، ایک چٹکی کالا نمک ، تمام اجزاء بلینڈر میں پیس لیں، اور درد دور ہوجائے گا۔

2. قبض کےلئے

آدھا کپ فالسا ، ادرک کا ایک چھوٹا ٹکڑا ، ایک چٹکی کالا نمک ، آدھا چمچ جیرا ملا کر پی لیں ، قبض کا مسئلہ دور ہوجائے گا۔

1. موشن کنٹرول

آدھاکپ فالسے کوایک گلاس پانی کے ساتھ بلینڈ کرکے چھان کر اسمیں ایک چمچ بھیگاہواتخم بلنگا ملاکرپی لیں۔موشن رک جائیں گے۔

1. دل کی بیماری

آدھا کپ فالسا ، ایک چائے کا چمچ مصری سونف ، آدھا چائے کا چمچ سونف ، دو چائے کا چمچ گلاب کی عرق ، یہ تمام اجزاء ساتھ لے کر بلڈ پریشر کو کم کرتے ہیں۔اس شربت سے معدہ ، جگر اور دل کو تقویت ملتی ہے۔

2. بخار کے لئے

فالسہ آدھاکپ لے کرایک گلاس پانی کے ساتھ بلینڈ کرکے چھان کر پسی سونف ایک چائے کاچمچ ملاکر پی لیں توبخار اتر جائے گا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.