جو بائیڈن نے پناہ گزین کو خوشخبری سنا دی

32

امریکی صدر جو بائیڈن نے اس سال 52،000 مہاجرین کو امریکہ آنے کی اجازت دی ہے۔

سابق صدر ٹرمپ نے امریکہ پہنچنے والے مہاجرین کی تعداد52،000 کی بجائے، 15،000 تک محدود کردی ہے۔

امریکی صدر جو بائیڈن نےآنے والے سال کیلئے کہا ہے، کہ اگلے مالی سال میں 125،000 تک مہاجرین کو امریکہ داخل ہونے کی اجازت دی جائے گی-

سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی نے بائیڈن انتظامیہ کے اس اقدام کا خیرمقدم کیا ہے،کہ ان کا مہاجرین کیلئے بڑا اچھا فیصلہ ہے-

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.