کرکٹر معین خان کے بیٹےاویس خان نےاداکارہ مریم انصاری سےشادی کر لی-

95

مشہور اداکارہ مریم انصاری کی شادی کی تصاویر وائرل ہو گئی ہیں ٹی پنک رنگ کے خوبصورت عروسی لباس میں ملبوس ہیں-

دوسری طرف سابق کپتان معین خان کے بیٹے اویس خان نے کریم رنگ کا کرتا پاجامہ اور اسی رنگ کا ہی ویسٹ کوٹ پہنا ہوا ہے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مریم انصاری کی شادی میں پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے مشہور شخصیات بھی آئے-

لیکن پاکستانی اداکارہ مریم انصاری نے ابھی تک اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شادی کی تصاویر شیئر نہیں کی ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.