کیا ملکی ذحائر میں اضافہ کا سبب بیرونی سرمایہ کاری ؟

238

ملکی ذحائر میں اضافہ: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مرکزی بینک کے ذخائر میں 1 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا۔

جس کے بعد زرمبادلہ ذخائر بڑھ کر 12 ارب 90 کروڑ ڈالر سےبڑھ گئے۔

مزید اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ ایک ہفتے کے دوران مرکزی بینک کے ذخائر میں 1 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا۔

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ مرکزی بینک کے زرمبادلہ ذخائر بڑھ کر 12 ارب 90 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گئے۔

کمرشل بینکوں کے ذخائر 3.6 کروڑ ڈالر کم ہو کر 7 ارب 13 کروڑ ڈالر رہ گئے۔

ملکی ذحائر میں اضافہ: مزید کہا کہ مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 1.7 کروڑ ڈالر کم ہو کر 20 ارب 4 کروڑ ڈالر ہوگئے۔

ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں اضافہ بیرونی سرمایہ کاری کی آمد کی وجہ سے ہوا ہے۔

اُردو خبروں کے لیے کلک کریں
انگریزی خبروں کے لیے کلک کریں
انٹرٹینمنٹ ویڈیوز کے لیے کلک کریں
خبروں کے لیے وزٹ کریں ہمارا یوٹیوب چینل

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.