کرکٹر حسن علی کو اللہ پاک نے بہت بڑی خوشخبری سے نوازا

66

قومی کرکٹر حسن علی جو کسی تعارف کے محتاج نہیں، کرکٹر حسن علی نے20 اگست 2019 کو بھارتی دوشیزہ سمیعہ آرزوکے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے،اور اب اللہ پاک نے انہیں رحمت سے نوازا ہے- بیٹی کے باپ بن گئے۔

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے اس خوشی کی خبر کو اپنے فینز کے ساتھ شیئر کیا، اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے بیٹی کی پیدائش کی خوشخبری سنا دی۔
انہوں نے کہا کہ الحمدللہ، اللہ نے انہیں خوبصورت بیٹی سے نوازا ہے، اپنی شہزادی کو ہماری فیملی میں خوش آمدید کہتے ہیں۔

اس موقع پر حسن علی نے کہا کہ اللہ پاک نے مجھے باپ کا درجہ دیا ہے-میرے پاس الفاظ نہیں ہے، لوگوں سے دعاؤں میں یاد رکھنے کی بھی درخواست کی۔کے ہمیشہ دواؤں میں یاد رکھے-

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.