ہفتے کے دوران چینی کی فی کلو قیمت میں مسلسل کتنی کمی واقع ہوئی۔

87

مہنگائی کے بارے میں بات کی جائے تو مسلسل چینی کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی تھیں ، اور غریب بندہ چینی خریدنے سے بھی قاصر تھا- جس پر عوام نے چینی کی قادرق قیمت میں کمی کر دی ہے، اعداد و شماری جاری کردیے گئے ہیں،جس کے مطابق ایک ہفتے کے دوران چینی کی قیمت میں تقریباً دو روپے کمی واقع ہوئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق ادارہ شماریات کی جانب سے ہفتہ وار مہنگائی کے اعداد و شمار کا شیڈول جاری کر دیے گئے ہیں، جس میں بتایا گیا ہے کہ ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں کتنے فیصد اضافہ ہوا، اور کتنے فیصد کمی واقع ہوئی ہے-

حالیہ اضافے کے بعدرپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ، ملک میں مہنگائی کی اوسطاً شرح18.43 فیصد تک پہنچ گئی۔ ایک ہفتے میں 18 اشیا کی قیمتوں میں مہنگائی کی بلند سطح ریکارڈ کر لی گئی ہے- جبکہ 13 کی قیمتوں میں کمی اور 20 کی قیمتیں مستحکم رہیں۔
ماجودہ قیمتوں میں مرغی کی فی کلو قیمت میں27 روپےسے زیا دہ کا اضافہدیکھا گیا ہے- جبکہ آلوکی قیمت 3 روپے 43 روپے فی کلو تک پہنچ گئی، اسی طرح ٹماٹرکی قیمت 3 روپے 33 پیسے اضافےسے48 روپےفی کلو تک پہنچ گئی ہے۔

دودھ،گھی، مٹن، خوردنی تیل، دہی اور کیلے بھی ادارۂ شماریات کے مطابق مہنگےہوئے جبکہ چینی کی فی کلو قیمت میں 2 روپے 90پیسےتک مقرر ہوئی ہے۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ حکومت عوام کو مد نظر رکھتے ہوئے اور رمضان المبارک کی آمد پرریلیف دے رہی ہے- لہسن، انڈے، آٹا، دال ماش، دال مسور اور ایل پی جی گیس کی قیمتوں میں بھی خاطر خواہ کمی واقع ہوئی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.