PIA نے خوشخبری کا الارم سنا دیا، 2020 کے مالیاتی نتائج کا اعلان کر دیا

84

پی آئی اےقومی ائیر لائن نے سال ۔کاآیا پی آئی اے خسارے میں جا رہا ہے؟ یا اس سال نتیجہ اس کے برعکس ہے-

ترجمان پی آئی اے کے مطابق مالیاتی سال 2020 میں پی آئی اے نے 2.4 ارب کا غیر متوقع منافع حاصل کیا۔ اور ائیر لائن کا آپریشنل نقصان6.1 ارب سے کم ہو کر صرف 680 کروڑ رہ گیا ہے-۔

ترجمان نے بتایا کہ اس سال پی آئی اے نے ریکارڈ کیا ہے ، 11 سال بعد پی آئی اے کا آپریشن خسارہ اربوں روپےکی سطح سے نیچے آ گیا، پی آئی اے کےمجموعی نقصان میں بھی 33.7 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق بتایا گیا ہے کہ،جہاں کہ کورونا نے دنیا بھر میں جانی مالی نقصانات دیے ہیں،اس کے باعث دنیا بھر کی ائیر لائنز شدید مالی خسارے کا شکارہوئی ہیں،لیکن وبا اور یورپی پابندیوں کے باوجود پی آئی اے کے نتائج بہت فائدہ مند ثابت ہوئے ہیں-

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.