سروسز چار گھنٹے بند رہنے کے بعد بحال کردی گئی

75

ملک بھرمیں سوشل میڈیا سروسز رٹی ایل پی کی وجہ سےچار گھنٹے کے لئے بند کر دی گئی تھی، جس کی وجہ سے لوگوں کے رابطے منقطع ہو گئے تھے-اور ان کو دیگر مسائل سے دو چار ہونا پڑا-

ٹی ایل پی کے ارادے خوفناکہونے کے باعث وزیر داخلہ نے
ملک بھر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو صبح 11 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک بندکر دیا گیا تھا، جس کے تحت ٹوئٹر، فیس بک ، یوٹیوب، ٹیلی گرام اور واٹس ایپ کوآف کر دیا گیا تھا-

اس سلسلے میں وزارت داخلہ نے ایک نوٹیفکیشن بھی جاری کیا جس میں بتایا گیا کہ پی ٹی اے نے وزارت داخلہ کی ہدایت پر سروسز کو بند کیا، جن سروسز کو بند کیا گیا ان میں واٹس ایپ، ٹوئٹر،فیس بک، یوٹیوب اورٹیلی گرام شامل ہیں۔اس سروس کو عوام کی سہولت کے لئے بند کیا گیا تھا، تاکہ ٹی ایل پی کی سازشوں کو روکا جا سکے-

ملک بھر میں چار گھنٹے تک بند کیے جانے والے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کودوپہر تین بجے بحال کردیا گیاہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.