اداکارہ یشمہ گل نے اپنے فینز کو اپنی زندگی کا راز بتا دیا

115

پاکستانی اداکارہ یشمہ گل جو کے آج کل مشہور ڈرامے(مجھے خدا پر یقین ہے) میں نیگٹو رول کر کے لوگوںمیں مشہور ہو گئی ہیں- انہوں نے اپنےآ ئیڈیل سے متعلق اپنے صارفین کے سامنے خاموشی توڑ دی-

اداکارہ یشمہ گل حال ہی ایک ویب شو میں جلوہ گر ہوئیں جس دوران ان سے پہلےآئیڈیل سے متعلق سوال کیا گیا۔
سوال کے جواب میں اداکارہ یشمہ گل کا کہنا تھا ان کا پہلا آئیڈیل ان کے والد کے دوست کے بیٹے تھے، وہ اس وقت بہت چھوٹی تھیں اور اب یہ بھی نہیں جانتیں کہ وہ اب کہاں ہوں گے۔

لیکن اس دوران اچانک یشمہ نے اپنا بیان تبدیل کرتے ہوئے کہا کہ ان کا پہلا آئیڈیل بالی وڈ کے مشہوراداکار ریتھک روشن تھے۔

خیال رہے کہ اس سے قبل اداکارہ رمشا خان بھی ریتھک روشن کو اپناآیڈیل بتایا تھا-

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.