گلوکارہ آئمہ بیگ کڑی تنقید کا شکار

49

گلوکارہ آئمہ بیگ نے حال ہی میں اداکار اور ہدایتکار شہباز شوگری سے منگنی کی ہے۔ اور آج کل سوشل میڈیا صارفین کی زد میں آئی ہیں۔

گذشتہ روز گلوکارہ آئمہ بیگ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر آئینے کی سیلفی شیئر کی ہے جس میں وہ آئینے کے سامنے کھڑی ہیں ،جس میں ان کے ہاتھ میں آئی فون تھا۔
جبکہ اس تصویر کوآئمہ کے فینزنے بہت پسند کیا ، اس گانے کو بہت سے صارفین نے تنقید کا نشانہ بھی بنایا۔

ایک صارف نے گلوکاہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے تبصرہ کیا کہ وہ بیمار دکھائی دیتی ہیں جبکہ دوسرے صارف نے لکھا ہے کہ آپ کو ایک نفسیاتی ماہر کی ضرورت ہے۔
عرفان نامی صارف نے آئمہ کی تصویر پر تبصرہ کیا اور انہیں مشورہ دیا کہ اس نے کہا، کچھ کھایا بھی کرو، اسٹک کی طرح پتلی نظر آ رہی ہوں-

ایک صارف نے اداکارہ کے آئی فون کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے لکھا کہ آپ کے آئی فون کا ایفیکٹ بہت ہی برا ہے،جسکی وجہ سے آپ عجیب نظر آرہی ہے-

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.