شوہر نے گھر والوں کے ساتھ مل کر تشدد کے بعد بیوی کو جلا دیا

59

نوشہرہ میں ، شوہر نے اپنی بہن کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد اپنی بیوی کو آگ لگا کر جلا دیا۔

ڈی پی او نوشہرہ کے مطابق ، اکبر پورہ میں گھریلو جھگڑے کے بعد ، شوہر نے اپنی بہن کے ساتھ مل کر اپنی بیوی پر تشدد کیا اور مبینہ طور پر مٹی کا تیل چھڑک کر اسے آگ لگا دی۔

پولیس نے بتایا کہ خاتون کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی-

ذرائع کا کہنا ہے کہ سسرال میں شادی سے اب تک میاں بیوی میں جھگڑے ہی رہتے تھے، جس کی وجہ سے متاثرہ خاتون ہر دوسرے دن اپنی ماں کے گھر ہی رہتی تھی،مگر گھر والے صلح صفائی کر کے بھیج دیتے تھے ، کہ شاید آہستہ آہستہ سب ٹھیک ہو جائے،

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.