سنبل انصاری کس بیماری سے لڑنے کے بعد خالق حقیقی سے جا ملی

102

اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنی بہن اداکار سنبل شاہد کی موت کے بعد پہلا جذباتی پیغام جاری کیا ہے۔

اس کیپشن کو انسٹاگرام پر اپنی اداکارہ نے اپنی دو بہنوں اور اپنی ماں کے ساتھ ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے پوسٹ کیا ہے۔

کس کو معلوم تھا۔ کہ ہم آپ کی آخری سالگرہ جنوری 2021 میں منا رہے ہیں ،” بشریٰ انصاری نے پوسٹ کے عنوان میں لکھا۔
تصویر میں اداکارہ بشریٰ انصاری سنبل شاہد ، نیلم بشیر اور ان کی والدہ کے ساتھ مسکراتی دکھائی دیتی ہیں۔

یاد رہے کہ ایک مشہور پاکستانی اداکارہ سنبل شاہد جو ایک طویل عرصے سے عالمی وبا کورونا سے لڑ رہے تھی ، گذشتہ روز ان کا انتقال ہوگیا۔

سنبل شاہد ایک ماہ پہلے ہی کورونا کا شکار ہوئی، اور بشریٰ انصاری نے بار بار لوگوں سے اپنی بہن کی صحت یابی کے لئے دعا کرنے کو کہا تھا۔لیکن انکی زندگی اتنی ہی تھی اللہپاک ان کو اعلٰ مقام عطا کرے-

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.