پنجاب بھر میں آج سے 16 مئی تک مکمل لاک ڈاون میں مزید سختی

73

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران ، لاہور میں 18 فیصد مثبت کورونا کیسز ہوئے جبکہ پنجاب میں 11.33٪ مثبت کیس ہوئے۔

لاہور سمیت پورے پنجاب میں آج سے 16 مئی تک مکمل طور پر لاک ڈاؤن نافد کر دیا گیا ہے،اور جس پر عمل درآمد بھی جاری ہے-اسکے پیچھے حکومت کا مقصد عوام کی خفاطت ہے؛ کیونکہ اگر حکومت ایسا نہ کرتی تو لوگوں نے کھلے عام سڑکوں اور بازاروں میں ایس او پیز کی خلاف ورزی کرتے ہی نظر آنا تھا-

پنجاب میں ، آج صبح 9 بجے سے شام 6 بجے تک بڑی منڈیوں اور شاپنگ پلازوں کے افتتاحی استثنیٰ کو بھی ختم کردیا گیا ہے ، حالانکہ ہفتہ اور اتوار کو ٹرانسپورٹ کی اجازت جاری کر دی گئی ہے-

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.